اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے یا نہیں؟ سعودی شہزادوں میں تقسیم کی خبریں

متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش سمیت کئی دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے اور اسے تسلیم کرنے کے بعد اب سعودی عرب پر بھی امریکہ کا دباﺅ اثر دکھانے لگا ہے مزید پڑھیں