مذاکرات اور سفارت کاری کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں،حکومت جہاد کشمیر کا اعلان کرے ہم ساتھ دیں گے:سینیٹر ساجد میر

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹرپروفیسرساجدمیر نےحکومت سےکہاہےکہ کشمیر کےمسئلے کےحل کےلیےمذاکرات اورسفارتکاری  کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں لہٰذا حکومت کشمیر کی آزادی کے لیے جہاد کا اعلان کرے ہم ساتھ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں