’’اوئے جاکر واجپائی کو میرا سلام کہنا اور ۔۔۔‘‘ کارگل میں ساڑھے تین سو بھارتی فوجیوں کو عبرتناک شکست دینے والے پاک فوج کے حوالدار کا ایسا دلیرانہ کام کہ جس نے کارگل جنگ کا پانسہ ہی پلٹ دیا تھا

کارگل کی جنگ کے دوران پاکستان آرمی کے شیر جوانوں کی جدید دنیا کی عسکری تاریخ میں غیر معمولی جراتمندی کی تاریخ رقم کرڈالی تھی۔یہ بھی معرکہ کارگل کا اہم ترین واقعہ ہے کہ جسے بھارتی سورماوں کی مائیں ابھی مزید پڑھیں