کشمیر پر آواز اٹھانے والے ایرانی سپریم لیڈر کو پاکستانی اعزاز سے نوازنے کیلئے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو خط لکھ دیا گیا

کشمیریوں کی حمایت میں آواز اٹھانے والے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اور برطانوی ممبر پارلیمنٹ ناز شاہ سمیت عالمی شخصیات کو پاکستانی ایوارڈز سے نوازنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو خط ارسال مزید پڑھیں