اسلام آباد سے اغوا ہونے والے 4 سالہ معصوم بچے کی لاش ایسی حالت میں برآمد کہ آپ بھی تڑپ اٹھیں، ملزم کون ہے اور اغوا کیوں کیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیسے کی لالچ نے ہمارے معاشرے کو درندہ بنا دیا،اسلام آباد کےتھانہ بھارہ کہو کےعلاقہ سے تاوان کےلئےاغوا ہونے والے 4سالہ بچے کی ڈیڈ باڈی برآمد,پویس نے درندہ صفت چار ملزموں کو گرفتار کر لیا،قاتل ملزموں میں سے ایک مقتول مزید پڑھیں