دو نارویجن افراد دوبئی میں فراڈ کے الزام میں گرفتار

بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔ دو نارویجن افراد ایک تحقیقی پراجیکٹ کے فراڈ کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے دوبئی میں گرفتار کر لیے گئے۔انہیں دو روز تک حوالات میں رکھنے کے بعد مشروط طور پر رہا کر دیا مزید پڑھیں