بحرینی بادشاہ کے بیٹے نے سڑک کنارے مچھلیاں بیچتے مچھیرے کو ایسی پیشکش کردی کہ جان کر آپ بھی اس کی قسمت پر عش عش کر اُٹھیں گے

بحرینی دارلحکومت کی ایک مصروف سڑک کے کنارے مچھلی بیچنے والے ایک غیر ملکی نوجوان کو گزشتہ روز اس وقت ایک حیرت انگیز تحفہ ملا جب بحرینی شہزادہ شیخ ناصر بن حماد الخلیفہ خود چل کر اس کے پاس چلے مزید پڑھیں