مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کارشتہ طے پاگیا، دلہن کون ہے اور منگنی کی تقریب کہاں ہو گی ؟جانئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاہے،اس سلسلہ میں باضابطہ تقریب آئند مزید پڑھیں