مسجد الحرام اور مسجد نبوی دوبارہ کھول دی گئیں، مسلمانوں کیلئے خوشخبری آگئی

کوروناوائرس سے بچاﺅ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعددوبارہ مسجد الحرم اور مسجد نبوی کو کھول دیاگیا، یادرہے کہ مطاف کو بھی جزوی طورپر بند کردیاگیاتھا۔ خلیج ٹائمز نے الاخباریہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایاکہ کرونا وائرس سے بچاﺅ مزید پڑھیں