کیا موبائل فون کو ڈس انفیکٹ کرنا ضروری ہے؟ کیا کاغذ کی رسیدوں سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے؟ وہ تمام سوالات جو سب کے ذہنوں میں ہیں، معروف سائنسدان سے اُن کے جوابات جانئے

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے متعلق کئی طرح کے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں ہیں، جن کے جوابات اب ایک معروف سائنسدان کیرل کروسزیلنکی نے دے دیئے ہیں۔ میل آن لائن نے یہ سوالات اور ان کے جوابات اپنی ایک مزید پڑھیں