وہ شہر جہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ تمام شہری اُسے چھوڑ گئے، خالی مکان اور عمارتیں پیچھے رہ گئیں

روس میں سردی نے ایک قصبے کو ویران کر ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ قصبہ سیمنتانوزاوسکی خطے کے شہر ورکوتا سے 22کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں درجہ حرارت منفی 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے رہتا ہے۔ مزید پڑھیں