عالمی ادارہ صحت نے نئی دلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فضائی آلودگی سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جو دنیا کے ایسے بڑے شہروں کی فضاء مزید پڑھیں