مسلمانوں کے خلاف پوسٹ، فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے کو بلاک کردیا

مسلمانوں کے خلاف پوسٹ کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے کا فیس بک اکاﺅنٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے ’یائر‘ مزید پڑھیں