” یا رسول اللہ ﷺاس کا باپ آجائے تو اس سے پوچھئے کہ ..“وہ معجزہ جب ایک نافرمان بیٹا اپنے والد کی شکایت رسول خداﷺ کے پاس لیکر آیاتوحضرت جبرئیلؑ نے اصل معاملہ تک پہنچنے کے لئے آپ ﷺ کی رہ نمائی فرمائی۔

ہر زمانے میں ایسی نافرمان اور والدین کی گستاخ اولاد موجود رہی ہے جو اپنے پالنے والوں کو بوجھ سمجھنے لگتی ہے ۔فی زمانہ تو لوگ اپنے والدین کے انتہائی تکلیف دہ اور شرمناک حرکات کرتے ہیں۔حضر ت امام قرطبیؒ مزید پڑھیں