زمین سے بڑا سیارہ دریافت لیکن پانچ سال بعد اس میں کیا تبدیلی آئی؟ بڑا انکشاف

2015ءمیں دریافت ہونے والے ہماری زمین جیسے سیارے کے متعلق ناسا کے سائنسدانوں نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سیارے کا نام ’جی جے 1132‘ (GJ 1132)ہے جو ہمارے نظام شمسی سے باہر ہے، مزید پڑھیں