نارویجن شاہی خاندان کی جانب سے یوم آزادی مارچ کو خوش آمدید

نارویجن ولی عہد شہزادہ ہاکون اور شہزادی میتا مارت نے اپنے بچوں اورکتوں کے ساتھ اسکائوگم آسکرمیں شاہی عمارت کی سیڑہیوں پرکھڑے ہو کر یوم آزادی کے موقع پربچوں کی پریڈکو خوش آمدید کہا اورقومی گیت گایا۔یوم آزادی کے موقع مزید پڑھیں