چار ماہ سے آئی سی یو میں موجودکورونا مریض کو ہسپتال کے بیڈ پر ہی سمندر کی سیر کروادی گئی

سپین میں چار ماہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ(آئی سی یو) میں زیرعلاج کورونا وائرس کے ایک مریض کو گزشتہ روز ہسپتال کے بیڈ پر ہی سمندر کی سیر کروا دی گئی اور سورج کی روشنی فراہم کی گئی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں