چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں پاک فوج کتنی رقم دے گی؟ ایسا اعلان کردیا کہ چیف جسٹس کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

 چیف جسٹس کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد پاکستانیوں نے اپنا کردار ادا کرنا شروع کر دیا تھا تاہم اب پاک فوج بھی میدان میں آ گئی مزید پڑھیں