یہ چھوٹی سی بچی کس جگہ پر پاکستان کا جھنڈا لگا رہی ہے ؟ سینیٹر سرفراز بگٹی نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز اپنے فرائض انجام دے رہیں اور دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہیںاور اس دوران پاکستان کے عوام بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں مزید پڑھیں