امریکہ میں پاکستانی نژاد شہری کو وہ عہدہ مل گیا جو آج تک کسی مسلمان کو نہ دیا گیا

 امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر کو امریکی پولیس کا پہلا اسسٹنٹ چیف مقرر کر دیا گیا۔  ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یاسر بشیر اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے پاکستانی مزید پڑھیں