سعودی عرب: ماں کی خدمت کےلئے عدالت میں مقدمہ لڑنے والا سعودی شہری چل بسا

جائیداد پر اولاد کے درمیان لڑائی جھگڑے اور عدالتوں تک نوبت پہنچنے کے واقعات تو بہت ہیں مگر ماں کی خدمت کے حق پر اولاد میں مسابقت اورعدالت میں اس حوالے سے کارروائی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہی ہو مزید پڑھیں