برطانیہ میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، آگے کا منظر دیکھ کر اہلکاروں کے ہوش اڑگئے

برطانوی شہر برمنگھم میں پولیس نے بھنگ کی پوری فیکٹری پکڑلی۔ بھنگ کی فیکٹری کا پتہ اس وقت چلا جب پولیس نےویسٹ برومویچ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، منشیات کی مخبری پر  پینی ہیل لین میں 40 سے زائد مزید پڑھیں