ممتاز قادری کے مزار کو جانے والی سڑک سیل، ایک روز قبل سینکڑوں افراد آئے :بھائی سفیر اعوان

 سپریم کورٹ کے آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد جڑواں شہروں میں کشیدگی دوسرے روز بھی برقرار ہی۔ ایک طرف جہاں لوگوں کی آمدورفت متاثر ہو رہی ہے تو دوسری طرف اسلام آباد کے قریب بہارہ کہو مزید پڑھیں