’آپ کے قربانی کے حصے میں 349 روپے بچ گئے ہیں‘ الخدمت فاؤنڈیشن نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، حصہ داروں کو پیسے واپس دینے کا اعلان

جماعت اسلامی کی ذیلی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی، قربانی کے حصے کے بچے ہوئے پیسے لوگوں کو واپس کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ صحافی فیض اللہ خان نے الخدمت کی جانب سے موصول مزید پڑھیں