رافیل جنگی طیارے بنانیوالی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں مارا گیا

فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک, سیاستدان  و ارب پتی شخص اولیویئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں، فرانس کے صدر میکرون نے اولیویئر کی موت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں