راولپنڈی میں بچے کے اغوا کا ڈراپ سین،ماں ہی اغوا کارنکلی

 پولیس نے 15 سالہ لڑکے کے اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین کردیا اور واردات میں مغوی کی سگی ماں ملوث نکلی۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیٹے امیر حمزہ کے اغواءکا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کروانے والی سگی ماں مزید پڑھیں