ساوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

نیپال میں ہونے والی ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سکواش ٹیم نے بھارت کو شکست دیتے ہوئے گولڈ میڈلز میں ایک مزید پڑھیں