دل کا مریض ہسپتال میں زیرعلاج لیکن اسی دوران کھانسی کا دورہ پڑا اور کھانستے کھانستے منہ سے کیا چیز باہر نکال پھینکی؟ طب کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ

دل کے مریض نے دوران علاج کھانسی کے مسلسل دورے کے بعد شریان کا ایک حصہ منہ سے باہر نکال دیا۔ سائنسی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق ڈاکٹر جارج ویسل تھیلر کو مزید پڑھیں