سوشانت سنگھ کی موت کا صدمہ ان کی بھابھی برداشت نہ کر پائیں اور دنیا سے رخصت ہو گئیں، انتہائی افسوسناک خبرآ گئی

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بھابھی ان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور سشانت کی موت کی خبر سن وہ بھی چل بسیں۔دو روز قبل بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی مزید پڑھیں