شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، سوزوکی نے اپنی سپورٹس بائیک بغیر منافع قسطوں پر فروخت کرنے کا اعلان کر دیا

نوجوان لڑکوں میں تیز رفتار اور بھاری بھرکم انجن والی موٹر سائیکلوں کا شوق پایا جاتاہے جسے ہم سپورٹس بائیکس بھی کہتے ہیں لیکن ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے باعث بہت سے نوجوان اپنے شوق کو قربان کر مزید پڑھیں