حکومت میں تبدیلی کیساتھ ہی کراچی میں ”تبدیلی کیک“ متعارف کرا دیا گیا، عمران خان کا اتنا خوبصورت کیک بنا ڈالا کہ گاہکوں کی لائن لگ گئی، دیکھ کر آپ تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

 25 جولائی کو عام انتخابات ہوئے جس میں تحریک انصاف وفاق میں سب سے زیادہ سیٹیں لینے والی جماعت بن کر سامنے آئی اور اب حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔ تحریک انصاف نے ”تبدیلی“ اور ”نیا پاکستان“ مزید پڑھیں