ٹیکنو نےاپنے نئے موبائل فون سے انقلاب برپا کر دیا ، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا

ٹیکنو موبائل کے نئے موبائل فون Camon 15 نے دنیا کی سب سے بڑی فلپ بک متعارف کراکے ریکارڈ قائم کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کے حال ہی میں لانچ ہونے والے مزید پڑھیں