دانت لازمی برش کریں جلا ہوا ٹوسٹ نہ کھائیں۔۔۔ معروف ڈاکٹر نے کینسر سے بچنے کے لیے مفید مشورے دے دئیے

کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے جو ہر سال دنیا میں لاکھوں جانیں نگل جاتا ہے تاہم ہم اپنی خوراک اور طرز زندگی میں کچھ معمولی تبدیلیاں لا کر اس جان لیوا بیماری سے بہت حد تک محفوظ رہ سکتے مزید پڑھیں