ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے پابندی کا شکار ہونے والی چینی ایپ “وی چیٹ” کو خوشخبری سنادی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چینی ایپلی کیشن “وی چیٹ” پر عائد پابندی لاگو ہونے سے پہلے ہی روک دی۔ کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق سان فرانسسکو کے مجسٹریٹ لوریل بیلر نے وی مزید پڑھیں