امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی پھیلا دی،کتنے لوگ ہلاک اور لاپتہ ہوئے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

امریکی ریاست ٹینیسی میں خوفناک طوفانی جھکڑوں نے تباہی پھیلادی جس کی وجہ سے پچیس افراد ہلاک اور متعددلاپتہ ہوگئے۔کئی عمارات بھی تباہ ہوگئیں۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ طوفانی جھکڑا یسے موقع پر چلے ہیں جب ریاست بھر مزید پڑھیں