اوسلو سینٹر میں رہائشی بلڈنگ پر درخت ٹوٹ کر گر نے کی وجہ سے نقصان 

اوسلو سینٹر کے علاقے Hertzberg street میں جمعرات کی شام ایک رہائشی عمارت پر ایک بڑا درخت ٹوٹ کرگر پڑا۔جس کی وجہ سے اس اپارٹمٹ جس میں بائیس رہائشیں تھیں کی بالکونیوں کو نقصان پہنچا۔تاہم کسی کے زخمی ہونے کی مزید پڑھیں