” اس کا بدلہ لیا جائے گا ، ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے طیارے ’ڈیسالٹ میراج ‘ اور وہ اس ملک کے پاس ہیں “ ایئر ڈیفنس سسٹم نظام پر حملے کے بعد ترکی نے بڑا اعلان کر دیا

ترکی نے لیبیا میں ایئر ڈیفنس نظام پر ہونے والے حملے پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوں گے اور اس کا بدلہ لیا جائے گا۔ ”مڈل ایسٹ آئی“ مزید پڑھیں