ترکی نے ایک بار پھر پاکستان کا سچا دوست ہونے کا ثبوت دے دیا، عالمی برادری سے ایسا مطالبہ کردیا کہ آپ کوبھی خوشی ہوگی

ترک وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ ترک وزیر خارجہ میولو ت چاوش اولو نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں