بھارتی اداکارہ ٹوینکل کھنا انٹرویو کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کہانی سن کر روپڑیں

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ا±ن کی متاثر کن کہانی سن کر اپنے آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ مزید پڑھیں