کورونا وائرس کے ٹیسٹ اور روزے، متحدہ عرب امارات نے فتویٰ جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا مزید پڑھیں