کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ کیلئے نہ جاسکنے والے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کورونا وائرس کے بعد سعودی عرب نے کئی ممالک کے حج و عمرہ عازمین کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ ایسے میں وہ لوگ شدید پریشانی کا شکار ہوئے جو پہلے ہی ویزے حاصل کر چکے تھے۔ مزید پڑھیں