پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت کے باعث دہشتگردی کا خاتمہ کیا، ہیرو وہ ہیں جوآنکھیں بند کر کے ملک پر جان قربان کرتے ہیں، پاکستان کو انشااللہ کوئی گزند نہیں پہنچاسکے گا۔ مزید پڑھیں