امریکہ کی نیندیں حرام کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

سویڈن نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف 2010 میں لگائے جانے والے ریپ کے الزامات ختم کردیے ہیں۔ ان کے خلاف تحقیقات 2017 میں بھی بند کردی گئی تھیں تاہم رواں سال ان کی گرفتاری کے بعد مزید پڑھیں