عام انتخابات 2018 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ،تحریک انصاف کا ’’بلا ‘‘ چل گیا ، کھلاڑیوں کا جشن ،ن لیگ نے انتخابی نتائج مسترد کر دیئے

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 6 بجے ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہےاور اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں تحریک انصاف مزید پڑھیں