سب سے بڑی خبر آگئی، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ورکروں کی کم از کم تنخواہ مقرر کردی گئی

 متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانی ورکرز کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ حکومت پاکستان نے وہاں کام کرنے والوں کے لیے 800درہم (تقریباً 30ہزار روپے)کم از کم تنخواہ مقرر کر دی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق مزید پڑھیں