یونس گہرکی جانب سے شامی متاثرین کو ناروے کی پناہ کی تجویز

اپوزیشن لیبرپارٹی کے نو منتخب شدہ سربراہ نے جب پارٹی کے سالانہ کنونشن میں یہ تجویز پیش کی کہ ناروے کو شام سے اگلے دوسالوں میں دس ہزار تک متاثرین کو پناہ دینی چاہیے،پارٹی مندوبین نے کھڑے ہو کرانکی حمائیت مزید پڑھیں