یوٹیوب پر پابندی کا خدشہ، گوگل کی نوکری چھوڑ کر پاکستان آنیوالی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس بھی بول پڑیں

 وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب جیسے پلیٹ فارم پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، اس سے بہت سے لوگ بیروزگار ہوجائیںگے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں