سابق وزیر اعظم کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے

افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ 2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد محمود جبریل لیبیا کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ وہ اس وقت نیشنل فورسز الائنسز مزید پڑھیں