ریسرچرز نے 14ویں صدی عیسوی کے ایک جنگجو کا چہرہ تشکیل دیا جس کی شناخت ابھی تک بھی نہیں ہو سکی قرون وسطیٰ کے اس جنگجو کی باقیات کو ایک بہت بڑی قبر سے دریافت کیا گیا اور پھر جدید forensic techniques کے استعمال سے اس کے چہرے کے خدوخال انتہائی accuracy سے تشکیل دئیے گئے جسے چہرے پر کلہاڑی کا وار پڑا ہے آپ کو بتاتا چلوں کہ قرون وسطیٰ میں فرانس کے روایتی جنگجو جنگوں میں کلہاڑی استعمال کرتے تھے خاص طور پر فرانسیسی علاقے Normandy کے لوگ جہاں کے کلچر میں Vikings کی بہت زیادہ آمیزش ہے وائکنگز بھی کلہاڑوں کا استعمال کرتے رھے