جیمز بانڈ کی ناروے کے خفیہ مقام پر فلمی شوٹنگ

ایک اطلاع کے مطابق ہالی وڈ کے مشہور کردار جیمز بانڈ فلم کی شوٹنگHakadal ہاکا ڈال کے ایک خفیہ مقام پر شوٹنگ متوقع ہے۔یہ اس سلسلے کی پچیسویں فلم ہے۔جبکہ فلم کی شوٹنگ کے لیے ایک خفیہ مقام پر ایک عمارت کی تعمیر کی جا رہی ہے جسے خفیہ رکھنے کے لیے اس کے آس پاس کے جنگلات میں باڑھ لگا دی گئی ہے۔اس سلسے میں وہاں سیکورٹی کا عملہ موجود ہے۔جبکہ میڈیا کاے اراکین اسکا کھوج لگانے میں کامیاب ہو چکے ہیں لہٰذا اب یہ جگہ خفیہ نہیں رہی۔
نارویجن فلم پروڈکشن کی جانب سے ڈینئیل کریگ عرف جیمز بانڈ Daniel Craig کو سنتالیس ملین کراؤن کی گرانٹ ایوارڈ میں دی گئی تھی۔جبکہ ناروے میں فلم کی شوٹنگ ہونے کی صورت میں اس پر کل لاگت ایک سو اٹھاسی ملین کراؤن آئے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں